: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 28 اپریل (یو این آئی)تلنگانہ کی وزیرتعلیم سبیتا اندرریڈی نے دسویں، انٹرمیڈیٹ اورٹیٹ کے امتحانات کے انعقاد کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لیااور ضلع کلکٹرس، ڈی ای اوز، آر ٹی سی، ٹرانسکو کے عہدیداروں کے
ساتھ ویڈیو کانفرنس کی۔
اس ویڈیوکانفرنس میں سکریٹری تعلیم سندیپ کمار سلطانیہ، اسکول ایجوکیشن ڈائرکٹر دیوسینا اور انٹر بورڈ سکریٹری سید عمر جلیل نے شرکت کی۔
اس موقع پر امتحانات کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔