the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد، 29 جون (ذرائع) تعلیمی سال 22-2021 کے جنرل اور پیشہ ورانہ کورس کے دوسرے سال کے انٹرمیڈیٹ طلباء کے لئے آن لائن کلاسز یکم جولائی سے شروع ہوں گے۔
  کلاسز کو دور درشن اور T-SAT نیٹ ورک چینلز کے ذریعہ ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔
اسی کے مطابق ، تلنگانہ



اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے منگل کے روز دوسرے سال کے انٹرمیڈیٹ کورسز کے لئے آن لائن کلاسز کا شیڈول جاری کیا۔
یکم تا 15 جولائی کے ٹائم ٹیبل کے مطابق ، باقاعدہ کورسز کی کلاسیں صبح 8 بجے سے صبح 10.30 بجے ، اور شام 3 بجے سے شام 6 بجے تک دوردرشن پر ٹیلی کاسٹ کی جائیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.