the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 4 مارچ (یو این آئی) میوز انڈیا ایوارڈ،کتھا ایوارڈ کی طرح ایک اہم معیاری ایوارڈ تصور کیا جاتا ہے  ’میوز انڈیا جی ایس پی راؤ ترجمہ ایوارڈ‘ کسی بھی ہندوستانی زبان سے انگریزی میں معیاری ترجمے پر تفویض کیا جاتا ہے



یہ انعام کلاسک اور معاصر ادبی تراجم بشمول فکشن اور شاعری پر دیا جاتا ہے بھارت کے جن نامور ترجمین کو یہ ایوارڈ ملا ہے ان میں انگریز شاعر اور نقاد رنجیت ہوسکوٹے، معروف مترجم اروناوا سنہا، انگریزی شاعر اور مترجم مستنصر دلوی کا نام شامل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.