the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنو، 2فروری (یو این آئی) اترپردیش میں کورونا انفیکشن کی شرح میں مسلسل آرہی کمی کے درمیان حکومت چھٹی سے بارہویں جماعت تک کی پڑھائی جلد شروع کرنے پر غور کرے گی وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کو ان لاک نظام کا جائزہ لیتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کی گائڈ لائنس کے مطابق اسکولوں میں کلاس چھ سے بارہویں جماعت تک کی پڑھائی آئندہ دنوں میں شروع کرنے کے سلسلہ میں غور کیا جائے۔ انہوں نے صورتحال کا مکمل طورپر جائزہ لینے کے بعد ہی ان کلاسوں کی شروعات کی ہدایت دی ہے۔
انہوں نے کہاکہ کورونا



انفیکشن کی شرح میں قابل ذکر کمی درج کئے جانے کے باوجود ہر سطح پر احتیاط قائم رکھنا ضروری ہے۔ کووڈ۔19کی ٹیسٹنگ کا کام مکمل صلاحیت کے ساتھ کیا جائے۔کانٹیکٹ ٹریسنگ اور سرویلانس سسٹم کو فعال رکھا جائے۔ کووڈاسپتالوں کے نظام کو چست درست رکھا جائے۔ انہوں نے کووڈ۔19سے بچاو کے سلسلہ میں لوگوں کو مسلسل بیدار کئے جانے پربھی زور دیا۔
مسٹر یوگی نے کہاکہ ریاستی حکومت دوردراز کے علاقوں تک بہت طبی سہولیات دستیاب کرانے کے لئے عہد بند ہے۔ اس کے تحت دیہی علاقوں میں صحت خدمات کو مضبوط کیا جاررہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.