: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/22اپریل(ایجنسی) تلنگانہ میں انٹر نتائج کے بعد طالب علموں نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ واقع نامپلی کے باہر دھرنا دیا، اور دھرنا نتائج کے بعد سے جاری ہے- طالب علموں کے ساتھ ہوئے ناانصافی کے خلاف انکے طالب کی تنظیم نے پیر کو انٹر بورڈ کے آفس کے باہر احتجاج کیا-
انکے علاوہ انکے طالب علم اور والدین بھی انٹر بورڈ آفس کے سامنے احتجاج کیا، احتجاجیوں نے مخالف حکومت نعرے لگائے، احتجاجیوں نے وزیرتعلیم کے استعفی کی مانگ کی، انہوں نے مانگ کی ہے کہ انٹر نتائج کے بعد خودکشی کرچکے طالب علموں کی ذمہ داری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ لیے-
دوسری طرف پولیس نے
احتجاج کرنے والے طالب علموں کو گرفتارکیا اور گاڑیوں میں بیٹھا کر پولیس اسٹیشن لے گئی، آپ کو بتادیں کہ انٹر نتائج پر حکومت نے کمیٹی بنائی ہے-