the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ 12 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ میں ایس ایس سی کے امتحانات کا آغاز14مارچ سے شروع ہو رہے ہیں جو 16 اپریل تک جاری رہیں گے۔حکام نے واضح کیا ہے کہ امتحان شروع ہونے کے مقررہ وقت کے بعد صرف 5 منٹ کی تاخیر یعنی صبح 9:35 بجے تک کی



گنجائش دی جائے گی اس کے بعد کسی بھی طالب علم کو مرکز امتحان میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔طلبہ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ امتحانی مراکز پر ایک گھنٹہ قبل پہنچ جائیں۔ اس بار ریاست بھر میں قائم کردہ 2,676 مراکز پر مجموعی طور پر 5,17,727 طلبہ امتحان دیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.