: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19مئی(ایجنسی) ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ (آر آر بی) نے ریلوے میں الگ الگ زون میں خاتون اور مرد کانسٹبل (کانسٹیبل ریکروٹمنٹ 2018 آر پی ایف) کی بھرتیوں کے لیے درخواست مانگیں ہیں، یہ بھرتیاں ریولے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) اور ریلوے پروٹکشن اسپیشل فورس (RPSF) کے لئے کی جائیں گی، اس میں 4403 مرد
امیدواروں کی اور 4216 خواتین امیدواروں کو مقرر کیا جائے گا. بورڈ کی طرف سے اسکے لیے معلومات بھی جاری کی گئی ہے، آن لائن درخواست کا عمل 1 جون سے شروع ہوگا-
درخواست کے عمل
دلچسپی رکھنے والی امیدوار ویب سائٹ http://constable.rpfonlinereg.org پر جائیں اوپر ذکر کردہ نوٹیفیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں اور احتیاط سے پڑھیں.