the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد17جولائی(یواین آئی)تلنگانہ بھر میں آج پالی ٹکنک کامن انٹرنس ٹسٹ(پالی سیٹ)2021آسانی کے ساتھ کوویڈ19کے پروٹوکول کے درمیان منعقد کیاگیا۔
یہ امتحان ریاست کے



411امتحانی مراکز میں منعقد کیاگیا جس کا آغاز11بجے دن ہوا اور اختتام 1.30بجے ہوا۔
جملہ 1,02,496طلبہ بشمول 58,616 لڑکوں اور 43,880 لڑکیوں نے اس امتحان کے لئے اپنا رجسٹریشن کروایا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.