the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد25اگست(یواین آئی)تلنگانہ کی گورنرتمیلی سائی سوندرا راجن نے کہا ہے کہ آن لائن، تعلیم کے لئے شہ رگ بن گیا ہے۔
انہوں نے سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بہترین اوربامقصد آن لائن کورسس تیار کریں،ساتھ ہی کوویڈ سے تعلیمی نظام اور اکستاب



کو ہورہی رکاوٹوں کو کم کریں۔
انہوں نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی ورنگل کی جانب سے منگل کو آن لائن تعلیم پر منعقدہ قومی ویبنار سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس مشکل گھڑی میں ڈیجیٹل تعلیم اور آن لائن تعلیم،کمرہ جماعت کی تعلیم کے خلا کو پُر کرسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.