the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 18 دسمبر ( یو این آئی ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ‘ میرٹ کی اساس پر چلائے جانے والے کورسس (انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ) میں آن لائن برسر موقع داخلوں کی خاطر ایسے امیدواروں کے لیے اپنا پورٹل کھول رہی ہے جو مختلف کورسس میں داخلہ کی تازہ درخواست جمع کرنا چاہتے ہےں یا ایسے امیدوار جنہوں نے پہلے درخواست جمع کی تھی لیکن انہیں داخلہ نہیں



ملا۔

رجسٹرار انچارج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے بموجب رجسٹریشن‘ دستاویزات کی اپلوڈنگ اور فیس کی ادائیگی کے ذریعہ عبوری داخلے (تابع شرائط) کی آخری تاریخ 20 دسمبر 2020 ہے۔

انٹرنس ٹسٹ کی بنیاد پر داخلے کے کورسس میں ایسے امیدوار جو انٹرنس میں اہل قرار دیے گئے لیکن انہیں داخلہ نہیں ملا وہ بھی فیس کی ادائیگی اور دستاویزات کی اپلوڈنگ کے ذریعے عبوری داخلہ (تابع شرائط) پاسکتے ہےں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.