the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 13جون(یواین آئی) تلنگانہ بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ اسکولس میں نئے تعلیمی سال کا پیر سے آغاز ہوگیا۔
اس سال سے سرکاری اسکولوں میں انگریزی میڈیم کی تعلیم شروع کرنے کے فیصلہ کے پیش نظر اول تا آٹھویں جماعت سرکاری اسکولوں میں انگلش



میڈیم کی تعلیم شروع کی جارہی ہے۔
انگلش میڈیم کی تعلیم کے سلسلہ میں حکومت نے ایک لاکھ 4 ہزار سرکاری اساتذہ کو عظیم پریم جی یونیورسٹی کے تعاون سے انگریزی کی تربیت فراہم کی ہے جس سے سرکاری اسکولوں میں بہتر طور پر انگریزی کی تعلیم فراہم کی جاسکے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.