the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 30 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو ہدایت دی کہ پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے 15 جون سے شیڈول قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی۔ پی جی ) 2025 دو کے بجائے ایک شفٹ میں کرایا جائے۔ جسٹس و کرم ناتھ ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس این وی انجاریا کی پارٹ ٹائم ورکنگ ڈے بنچ نے درخواست گزار ادیتی اور دیگر کی عرضی پر متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے ! نے کے بعد یہ ہدایت نیشنل بورڈ آف



ایگزامینیشن (این بی ای) کو دی، جو اس این ای ای ٹی پی جی کا انعقاد کر رہا ہے۔ 
بنچ نے اپنے حکم میں کہا کہ امتحان دو شفٹوں میں نہیں لیا جانا چاہئے ، کیونکہ اس سے امیدواروں کو مساوی مواقع نہیں ملیں گے۔ بنچ نے یہ بھی ریمارکس دیئے کہ دو شفٹوں میں امتحان کا انعقاد من مانی ہو گا اور معمول کے عمل کو باقاعدہ طور پر نافذ نہیں کیا جا سکتا۔ یہی نہیں بلکہ دو شفٹوں کے امتحان میں سوالیہ پرچے کبھی بھی ایک جیسی مشکل کی سطح کے نہیں ہو سکتے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.