the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد6نومبر(یواین آئی) ڈاکٹر اے اے خان نے کہا ہے کہ تلنگانہ اسٹیٹ مائناریٹی ایمپلایز سرویس ایسو سی ایشن اور فلاح ملت ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے نیٹ میڈیکل کونسلنگ سیمینار اتوار 7 نومبر کو دوپہر دو بجے ادارہ اقامت خانہ بہادر خان نزدیک ضلع جیل نلگنڈہ



تلنگانہ میں منعقد کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد نیٹ 2021 میں شریک امیدواروں کے ساتھ ساتھ ایم بی بی یس، بی ڈی یس، بی یو یم یس،بی اے یم یس اور بی یچ یم یس کورسس میں داخلہ لینے کے خواہشمندوں کی رہنمائی کی جائے۔
عبدالرب عارف ماہر نیٹ میڈیکل کونسلنگ کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.