the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
مالیگاؤں، 18دسمبر (یوا ین آئی)مشہور ماہر تعلیم، کئی کتابوں کے مصنف اور کیریر رہنما اشفاق عمر نے طلبہ کے لئے اسکالر شپ اسکیم کی معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’اسکالرشپ اسکیمیں‘ میں 81 اسکالرشپ اسکیموں کا ذکر موجود ہے جس سے طلبہ اپنی زندگی میں تعلیمی



منزل طے کرنے کے لئے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔
یہ بات انہوں نے صبالینڈ ڈیولپرز کی معاونت سے ’اسکالرشپ اسکیمیں‘کی رسمِ اجراکے موقع پر کہی۔

انہوں نے کہاکہ کتاب ’اسکالرشپ اسکیمیں‘ سے متعلق تفصیلات بتائیں کہ اس کتاب میں کل 81 اسکالرشپ اسکیموں کا ذکر موجود ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.