the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آن لائن درخواست اور انٹرنس کی تواریخ میں توسیع و تبدیلی
حیدرآباد، 17 جولائی (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2021-22 کے ریگولر کورسز میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سلسلہ میں یونیورسٹی نے



نیا شیڈول جاری کیا ہے۔
اردو میڈیم میں بی ایڈ، ایم بی اے، بی ٹیک اور پالی ٹیکنیک جیسے پیشہ ورانہ کورسز کے علاوہ مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی میں انٹرنس کی بنیاد پر داخلے کے کورسس میں فارم داخل کرنے کی توسیع شدہ آخری تاریخ 9اگست 2021 ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.