the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

تلنگانہ  پبلک سروس کمیشن نے ون ٹائم رجسٹریشن  تفصیلات کو اپڈیٹ کرنے کے لیے امیدواروں کو آخری موقع دیا ہے۔ تمام رجسٹرڈ امیدواروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی تفصیلات اور ضروری سرٹیفکیٹس لازمی طور پر اپڈیٹ کریں۔او ٹی آر اپڈیٹ کی آخری تاریخ



اب بڑھا کر 10 اپریل 2026 کر دی گئی ہے۔کمیشن نے واضح کیا ہے کہ جو امیدوار مقررہ وقت میں اپنی تفصیلات اپڈیٹ نہیں کریں گے، وہ آئندہ ہونے والے تقررات کے نوٹیفکیشن کے لیے درخواست دینے کے اہل نہیں ہوں گے۔امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر ویب سائٹ پر جا کر اپنا او ٹی آر اپڈیٹ مکمل کریں تاکہ نااہلی سے بچ سکیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.