: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی نے پارلیمانی پینل کی اس سفارش کی سختی سے مخالفت کی ہے کہ تکنیکی اور غیر تکنیکی اعلیٰ تعلیمی اداروں
جیسے IITs اور مرکزی یونیورسٹیوں میں تعلیم کا ذریعہ ہندی ہونا چاہیے۔ اس سفارش کو غیر آئینی بتاتے ہوئے پارٹی کے ورکنگ صدر اور آئی ٹی وزیر کے ٹی راما راؤ نے مطالبہ کیا کہ اس سفارش کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔