the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،5 ستمبر (یواین آئی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے ہفتے کو سابق صدر جمہوریہ ’بھارت رتن ‘ ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔
ڈاکٹر رادھا کرشنن کی آج 132ویں یوم پیدائش



ہے۔ عظیم ماہر تعلیم ڈاکٹر رادھا کرشنن کی یوم پیدائش پانچ ستمبر کو ملک میں ٹیچرس ڈے کے طورپر منایا جاتا ہے۔
مسٹر کووند نے ڈاکٹر رادھا کرشنن کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے راشٹرپتی بھون میں ان کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.