the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ یکم مارچ(یواین آئی) شعبہ اردو، عالیہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ بین الاقوامی ریسرچ اسکالرز ویبنار کا کامیاب انعقاد ہوا جس کا موضوع ”اکیسویں صدی اور اردو ادب“ دیا گیا تھ اجس میں مختلف



جامعات کے 22 اسکالرز نے مقالات پیش کئے۔
افتتاحی اجلاس کی صدارت ڈنمارک میں مقیم نامور اردو صحافی، شاعر، مترجم اور لغت نویس جناب نصر ملک نے کی۔
اجلاس کا آغاز محمد شاداب انصاری کے تلاوت قرآن سے ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.