the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 14/جولائی (یواین آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، تربیت و تعیناتی سیل نے Youth4Jobs فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 21/ جولائی کو 10 بجے صبح تا 5 بجے شام اسپورٹس کمپلیکس، مانو کیمپس، گچی باؤلی، حیدرآباد میں جسمانی معذور امیدواروں کے لیے



جاب میلہ کا اہتمام کیا ہے۔
ڈاکٹر محمد یوسف خان، انچارج سیل کے بموجب جاب میلہ میں مانو کے موجودہ اور سابقہ طلبہ کے علاوہ بیرونی امیدوار بھی شرکت کرسکتے ہیں۔
اہلیت اور دیگر تفصیلات یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.edu.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.