نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شیخ الجامعہ پر وفیسر مظہر آصف اور مسجل پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی نے یونیورسٹی کی مختلف تعلیمی اور دیگر ترقیات کے متعلق واقف کرانے کے لیے وزیر تعلیم دھرمیندر پرد دھرمیندر پر دھان سے کل ملاقات کی۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی افسر اعلی ، تعلقات عامہ پروفیسر صائمہ سعید کے مطابق دوران ملاقات شیخ الجامعہ
اور مسجل ، جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ڈینٹسٹری میں پوسٹ گریجویٹ پرو گرام کے آغاز سے یونیورسٹی نے جو اہم پیش رفت کی ہے اس کے متعلق وزیر تعلیم کو بتایا اور وزارت تعلیم کی مالی مدد کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ ڈینٹسٹری فیکلٹی کے استحکام کے تئیں ان کے عہد اور ان کی میں ان کے عبید اور ان کا متواتر حوصلہ افزائی کے لیے انھوں نے دھر میندر پر دھان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا
کیا۔