the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 16 جولائی (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ،شعبہ ترسیل عامہ و صحافت رواں سال کے ماہ نومبر میں ”اردو میڈیا: ماضی، حال اور مستقبل“ کے عنوان سے سہ روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کر رہا ہے جس کا بنیادی مقصد اردو صحافت کے 200 سالہ جشن کو یادگار بنانا ہے۔

کانفرنس کے کنوینر و ڈین اسکول آف ایم سی جے پروفیسر احتشام احمد خان کے بموجب 13 تا 15 نومبر کو منعقد ہونے والی اس بین



الاقوامی کانفرنس میں پیش کیے جانے والے تحقیقی مقالے اردو صحافت کے شاندار ماضی اور خاص طور پر عالمی تناظر میں امن کے پھیلاواور اس کو فروغ دینے میں اس کے کردار اور شراکت داری کے متعلق ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس بین الاقوامی کانفرنس میں تحقیقی مقالے پیش کرنے کے خواہاں ملکی و غیر ملکی ریسرچ اسکالرز/ ماہرین تعلیم/ صحافیوں/ دیگر افراد تین زبانوں اردو، ہندی یا انگریزی میں اپنے مقالوں کی تلخیص بھیج سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.