the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ 24 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات  25 فروری سے شروع ہوں گے، جو 18 مارچ تک جاری رہیں گے۔ فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کے تھیوری امتحانات روزانہ صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک منعقد ہوں گے، سکریٹری بورڈ ایس کرشنا ادتیہ، آئی اے ایس نے بتایا کہ ریاست بھر



میں 1495 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔امیدواروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ کم از کم ایک گھنٹہ قبل یعنی صبح 8 بجے امتحانی مرکز پہنچ جائیں۔ صبح 8:45 تا 9:00 بجے تک او ایم آر شیٹ پر بایو ڈیٹا کی جانچ کی جا سکے گی، جبکہ 9 بجے سوالیہ پرچہ تقسیم کیا جائے گا۔ ہال ٹکٹس بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.