the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 12 اکتوبر (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم میں مفوضہ (اسائنمنٹ) داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے۔
پروفیسر ابوالکلام، ڈائرکٹر



نظامت کے بموجب تمام پی جی، یو جی ، ڈپلوما و سرٹیفکیٹ کے طلبہ کے لیے مفوضات ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیئے گئے ہیں۔
طلبہ لنک https://manuu.edu.in/dde/assignments پر متعلقہ مفوضہ کے سوالات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.