ترواننت پورم، 27 جون (یو این آئی) ہندوستان عالمی سطح پر چھٹا سب سے بڑا کیمیکل پیدا کرنے والا ملک ہے، جس کا قومی جی ڈی پی میں تعاون سات فیصد ہے۔
کار بنک اور ماڈی کیمسٹری کی عالمی مطابقت کو اجاگر کرتے ہوئے ،
سی ایس آئی آر ۔ این آئی آئی ایس ٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سی آنند دھرم کرشنن نے اس شعبے میں اختراع کو رفتار دینے کے لئے آب و ہوا۔
اسمارٹ، کم کار بن کیمسٹری اور اے آئی اور آٹومیشن جیسی ٹیکنالوجیز کے انضمام کی ضرورت پر زور دیا۔