the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد6نومبر(یواین آئی) جاریہ سال تلنگانہ کے سرکاری اسکولس میں طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے تاہم اضافی طلبہ کے لحاظ سے اساتذہ کی کمی کی وجہ سے کلاسس مناسب طورپر



نہیں ہوپارہی ہیں۔
کورونا وبا کی وجہ سے طلبہ کی بڑی تعداد نے پرائیویٹ اسکولس سے سرکاری اسکولس کی طرف رخ کیا۔
ان کو پڑھانے کے لئے ودیاوالنٹرس کی تعداد بھی ناکافی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.