the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد3 فروری(یواین آئی) تلنگانہ میں کورونا کی صورتحال پر ریاستی ہائی کورٹ نے سماعت کی۔
عدالت نے ریاست کے تعلیمی اداروں میں اس ماہ کی 20تاریخ تک شخصی کلاسس کے ساتھ ساتھ آن



لائن کلاسس جاری رکھنے کی ہدایت دی۔
بنچ نے ہدایت دی کہ حیدرآباد میں مارکٹس،بارس، رسٹورنٹس کے قریب کوویڈ کے قواعدکے قواعد پر عمل کو یقینی بنانے کے اقدامات حکومت کی جانب سے کئے جائیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.