: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 26 اپریل (یواین آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کو ہندو مذہب کی ایک مقدس کتاب ”سُکھ ساگر“ (شری مد بھگوت پُران) کا نایاب اردو ترجمہ حاصل ہوا ہے جسے جناب رامولا پرہلاد ریڈی نے بطور
عطیہ یونیورسٹی کو پیش کیا ہے۔
جناب ریڈی ایک ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر ہیں اور راجاپور ضلع محبوب نگر (تلنگانہ) کے رہنے والے ہیں۔
انہوں نے یہ کتاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن کو پیش کی۔