the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 08 نومبر(یواین آئی) آلودگی کی مسلسل بڑھتی ہوئی سطح کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت نے 9 سے 18 نومبر تک تمام اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے یہ حکم دہلی کے محکمہ



تعلیم نے جمعرات کو جاری کیا ہے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی سطح کو دیکھتے ہوئے سرمائی اجلاس کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس دوران اسکول مکمل طور پر بند رہیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.