: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24ڈسمبر(ایجنسی) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری بورڈ (سی بی ایس) نے 10 ویں اور 12 ویں بورڈ کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے، 10 ویں کلاس کے امتحانات 21 فروری سے شروع ہوکر 29 مارچ تک اور 12ویں بورڈ کے
طالب علموں کے امتحانات کے لیے 15 فروری سے 3 اپریل تک کا وقت تعین کیا گیا ہے-
بورڈ کے مطابق اس بار ڈیٹ شیٹ میں کسی بھی طر ح کا بدلاؤ نہیں کیا جائے گا-