the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 11 جون (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، اسکول برائے تعلیم و تربیت کے زیر اہتمام یو پی ایس سی 2021 میں 162 واں رینک حاصل کرنے والے حیدرآباد کے نوجوان ڈاکٹر سید مصطفی ہاشمی کی تہنیت کا اہتمام کیا جارہا



ہے۔
تہنیتی پروگرام 13 جون آغا حشر کاشمیری آڈیٹوریم، نظامت فاصلاتی تعلیم میں منعقد ہوگا۔

پروفیسر صدیقی محمد محمود، ڈین اسکول کے بموجب ڈاکٹر ہاشمی اس موقع پر اسکول کے زیر اہتمام ورکشاپ / سمیناربعنوان ”قیادت کا فروغ“ کا افتتاح بھی کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.