the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 28/ اگست( یو این آئی ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی جانب سے شیخ الجامعہ پروفیسر سیدعین الحسن اور یونیورسٹی کیمپس واقع حیدرآباد اور آف کیمپسز میں موجود اساتذہ کے درمیان 26/ اگست کو منعقدہآن لائن تبادلہ خیال پروگرام میں غیر شناخت کردہ افراد نے مداخلت کرتے ہوئے ناپسندیدہ



اور واہیات قسم کے ویڈیو دکھانے کی کوشش کی۔
یونیورسٹی کے تکنیکی عملے نے فوراً واہیات مداخلت کو پروگرام سے خارج کردیا۔
اس مداخلت پر شیخ الجامعہ پروفیسر سید عین الحسن اور رجسٹرار انچارج پروفیسر صدیقی محمد محمود نے اپنی اور یونیورسٹی کی جانب سے شدید ناپسندیدگی اور سخت تشویش کا اظہار کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.