: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) جنت نظیر کشمیر کے سری نگر میں گزشتہ سال کی طرح امسال بھی چنار کتاب میلہ کا انعقاد قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یو ایل) اور نیشنل بک ٹرسٹ (این بی ٹی) کے ذریعہ سری نگر ضلع انتظامیہ کے تعاون سے کیا جا رہا ہے جس میں تقریباً 150 ناشرین کتب شرکت
کریں گے یہ بات قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے بتائی ہے انہوں نے بتایا کہ 2 سے 10 اگست منعقد ہونے والا نئے اور منفرد موضوعات کے ساتھ ہمہ جہت ، رنگارنگی، ادبی و ثقافتی سرگرمیوں سے سرابور اور متنوع پرو گرام سے سجے چنار کتاب میلہ کئی معنوں میں الگ ہو گا اور ائقین کو اپنی طرف متوجہ کرے گا۔