the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی; 23 ڈسمبر(ذرائع) مرکزی حکومت نے نو ڈیٹینشن پالیسی کو ختم کر دیا ہے۔ اب 5ویں اور 8ویں جماعت کے طلباء کے لیے "نو فیل پالیسی" ختم کر دی گئی ہے۔ نئے قوانین کے تحت اب  5ویں اور 8ویں جماعت کے طلباء کلاس میں فیل



ہوتے ہیں تو انہیں اگلی کلاس میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔
سال 2019 میں رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد، کم از کم 16 ریاستوں اور دو مرکزی زیر انتظام علاقوں نے پہلے ہی ان دو کلاسوں کے لیے "نو فیل پالیسی" کو ختم کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.