the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3اکتوبر(ایجنسی)سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ایس بورڈ) نے نویں اور 11 ویں کے رجسٹریشن کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیے ہیں.
اکیڈمک سیشن 19-2018 کے لیے رجسٹریشن شروع ہوگئے ہیں، طالب علم کے رجسٹریشن سے



پہلے منظور شدہ اسکولوں کو سی بی ایس ای کی ویب سائٹ پر جاکر خود کو رجسٹر کرانا ہوگا، اسکول اور طالب علم 22 اکتوبر تک رجسٹریشن کراسکتے ہیں، طالب علم کو 150 روپے درخواست فیس دینی ہوگی.

سی بی ایس کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں cbse.nic.in.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.