: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 28 اپریل (یو این آئی)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2022-23 کے لیے مرکزی کیمپس حیدرآباد اور دیگر سٹیلائٹ کیمپسوں لکھنؤ و سری نگر کے علاوہ مختلف ریاستوں میں موجود کالجس آف ٹیچر ایجوکیشن (سی ٹی ایز) اور پالی ٹیکنیکس کے لیے
ریگولر کورسس میں آن لائن داخلوں کااعلان کردیا ہے۔
اردو میڈیم میں اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے والی ملک کی یہ واحد جامعہ ہے۔
اس سال ایم اے لیگل اسٹڈیز، دکن اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی اور فرانسیسی، روسی اور پشتو زبانوں میں میں سرٹیفکیٹ کورسز کا آغاز کیا جارہا ہے۔