the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 22 ڈسمبر (یو این آئی)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے چانسلر اور داودی فرقہ کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کی جانب سےکووڈ-19جیسے وبائی مرض پر قابو پانے کے لیے دیئے گئے تعاون اور ملک میں ویکسین دیئے جانے کے لیے ان کی جانب سے کی گئی مدد اور تعاون کی پیش کش کی اے ایم یو کے صد سالہ تقریبات میں مہمان خصوصی وزیر اعظم نریندر مودی نے ستائش کی۔ آج 22 دسمبر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر اے ایم یو کے چانسلر ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین نے خصوصی یادگار تقریر کی۔
یونیورسٹی کے بانی سرسید احمد خان کے وژن اور کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے سیدنا نے واضح کیا کہ کس طرح اے ایم یو کے ذریعہ قوم کے سو



سالہ خدمت انجام دی گئی۔ انھوں نے ان خدمات کی تعریف کرتے ہوئے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح اے ایم یو کے طلباء ، اساتذہ اور انتظامیہ نے اپنی محنت اور لگن کے ذریعہ فنون لطیفہ اور علوم کے مختلف شعبوں میں ہمارے ملک کا نام روشن کیا۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی یہ کام جاری رہے گا, کے بینرز اٹھائے ہیں اور اب بھی جاری رکھیں گے۔
تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سیدنا نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ، ‘علم کی تلاش ہر مسلمان مرد اور مسلمان عورت پر فرض ہے ۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اسلامی روایت کے تحت ، تعلیم کے حصول کے پیچھے کا ایک مقصد اپنے علم کو عملی جامہ پہنانا ہے ، جس سے دوسروں کو فائدہ حاصل ہو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.