the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
انٹرنس کے ذریعے داخلے کی 9 اگست آخری تاریخ۔
بی ایڈ، بی ٹیک ، پالی ٹیکنیک کورسز دستیاب
حیدرآباد، 4اگست (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2021-22 کے ریگولر کورسز میں آن



لائن داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹرنس کی بنیاد پر اردو میڈیم سے بی ٹیک، بی ایڈ، ایم بی اے اور پالی ٹیکنیک جیسے پیشہ ورانہ کورسز کے علاوہ مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی میں داخلوں کی توسیع شدہ آخری تاریخ 9اگست 2021 ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.