the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شیو نادر یونیورسٹی اور ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی، امریکاکے مابین اسٹریٹجک شراکت داری
نئی دہلی، 21 اگست، (یو این آئی) شیو نادر یونیورسٹی، دہلی این سی آر اور ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی (ایس یو)، یو ایس اے نے تعلیم کے شعبہ میں اہم شراکت داری



کی ہے دونوں یونیورسٹیوں کے مابین یہ شراکت داری آنے والے برسوں میں اختراعی ڈگری پروگراموں اور اسی طرح کے مختلف باہمی تعاون کے اقدامات کی پیشکش کے قابل بنائے گی  یہ پروگرام شیو نادر یونیورسٹی کے ذریعے ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے اشتراک سے چلائے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.