the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 23 دسمبر (یو این آئی) حکومت نے اگلے پانچ برسوں میں ایس سی طلباء کے لئے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کے لئے 59 ہزار کروڑ روپے کی منظوری دی ہے، جس سے تقریباً چار کروڑ طلباء کو فائدہ ہوگا اور ان کی زندگی میں تبدیلی آئے گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت میں



بدھ کے روز مرکزی کابینہ کی اقتصادی امور کمیٹی کے اجلاس میں اس تجویز کو منظور کیا گیا۔

اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ کل رقم 59048 ہزار کروڑ روپے ہوگی اور اس سے ایس سی زمرے کے طلباء کو اعلی تعلیم حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.