the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔17مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہئ کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی، اسکول آف ٹیکنالوجی کے 27 طلبہ نے بہار اسکول ایگزامنیشن بورڈ، پٹنہ کے تحت ستمبر 2020 میں



منعقدہ سیکنڈری ٹیچر ایلجبلیتی ٹسٹ (ایس ٹی ای ٹی)کے کمپیوٹر سائنس مضمون میں کامیابی حاصل کی۔
ان طلبہ کا بہار کے سرکاری اسکولوں میں سینئر سیکنڈری اسکول ٹیچر (کمپیوٹر سائنس) کے طور پر تقرر عمل میں آئے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.