the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
”اعلیٰ تعلیم میں مسلمان کہاں پیچھے رہ گئے؟ “۔
پروفیسر سکھدیو تھوراٹ کا آن لائن لیکچر
حیدرآباد، 8 جنوری (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے 25 ویں یومِ تاسیس کی تقریب کا 9 جنوری کو صبح 11 بجے آن لائن اہتمام کیا جارہا



ہے۔
پروفیسر سکھدیو تھوراٹ، پروفیسر ایمیرٹس، جواہر لال نہرو یونیورسٹی و سابق صدر نشین یونیورسٹی گرانٹس کمیشن مہمانِ خصوصی ہوں گے اور بعنوان ”اعلیٰ تعلیم میں مسلمان کہاں پیچھے رہ گئے؟ : پالیسیوں کے لیے اسباق“ آن لائن یومِ تاسیس خطبہ دیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.