the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 5 جنوری ( یو این آئی ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا 23 واں یوم تاسیس 9 جنوری 2021 کو منایا جائے گا۔
مہمانِ خصوصی پروفیسر طارق منصور، وائس چانسلر، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہفتہ کو صبح 11:30 بجے آن لائن خطاب کریں گے۔
پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس



چانسلرانچارج صدارت کریں گے۔
پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج صدارت کریں گے- پروفیسرصدیقی محمد محمود، رجسٹرار انچارج خیر مقدم کریں گے اور مہمان کا تعارف کرائیں گے- پروگرام کو براہ راست مانو انسٹرکشنل میڈیا سنٹر (آئی ایم سی) کے یوٹیوب چینل پر نشر کیا جائے گا-
youtube.com/imcmanuu 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.