the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
مہاراشٹر (26 اپریل 2026) مہاراشٹر کے ناسک سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ حافظ سید زید صادق نے جے ای ای مین 2026 میں 99.927 پرسنٹائل حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ اشوکا کالج کے طالب علم زید نے کم عمری میں قرآنِ مجید بھی حفظ کیا اور دسویں میں 95



فیصد نمبر حاصل کئے۔گھر والوں کی رہنمائی اور مسلسل محنت سے انہوں نے دینی اور عصری تعلیم میں توازن قائم رکھا۔ زید اب جے ای ای ایڈوانسڈ کی تیاری کر رہے ہیں اور آئی آئی ٹی میں داخلہ ان کا خواب ہے، جبکہ ان کی کامیابی پر ناسک بھر میں مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.