the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 29 اپریل (ذرائع) ایس ایس سی پبلک امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان  چہارشنبہ کو کیا جائے گا۔تلنگانہ ڈائریکٹوریٹ آف گورنمنٹ ایگزامینز نے جانچ کا عمل مکمل کر لیا ہے اور نتائج پر



بھی کارروائی کی ہے۔
گذشتہ ماہ 21 مارچ سے 4 اپریل تک منعقد ہونے والے امتحانات میں 2,58,895 لڑکے اور 2,50,508 لڑکیوں سمیت کل 5,09,403 طلباء نے رجسٹریشن کروائی۔ اس بار طلباء کو نمبر اور گریڈ دونوں سے نوازا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.