: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد ۔30مئی(اعتماد نیوز) آج ریاست میں ای سٹ نتالج کو جاری کر دیا
گیا۔ حیدرآباد کے جے این ٹی یو میں منعقدہ تقریب میں محکمہ اعلی تعلیم کے
چیرمن ٹی پاپی ریڈی نے نتائج کو جاری کیا۔ کل کامیابی کی شرح 91.87 فیصد
رہی ۔