the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

میڈچل/4جولائی(ایجنسی) تلنگانہ کے میڈچل ضلع میں تیز رفتار گاڑی کے ٹائر پھٹنے سے ہوئے حادثے میں دو لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ 9 لوگ زخمی ہوگئے-
یہ واقع ضلع کے  کیثرعلاقے کے آوٹر رنگ روڈ پر ہوا- پولیس کے مطابق آوٹر رنگ روڈ سے گذر رہے مہندرا میکسی ٹرک کا اچانک ٹائر پھٹ گیا، جس سے گاڑی بے قابو ہوکر ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی-
حادثے میں ایک خاتون کی موقع پر موت ہوگئی ، جبکہ ایک دیگر شخص کا علاج کے دوران موت ہوگئی- پولیس نے حادثے میں زخمی ہوئے لوگوں کو پاس کے ہاسپٹل میں بھیج دیا ہے-
 واقع کے وقت گاڑی میں 11 مزدور شامل تھے- حالانکہ ابھی تک حادثے میں مارے گئے لوگوں کی پہچان نہیں ہوپائی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد' مرکز جموں وکشمیر میں امن لا سکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.