the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میڈچل/4جولائی(ایجنسی) تلنگانہ کے میڈچل ضلع میں تیز رفتار گاڑی کے ٹائر پھٹنے سے ہوئے حادثے میں دو لوگوں کی موت ہوگئی، جبکہ 9 لوگ زخمی ہوگئے-
یہ واقع ضلع کے  کیثرعلاقے کے آوٹر رنگ روڈ پر ہوا- پولیس کے مطابق آوٹر رنگ روڈ سے گذر رہے مہندرا میکسی ٹرک کا اچانک ٹائر پھٹ گیا، جس سے گاڑی بے



قابو ہوکر ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی-
حادثے میں ایک خاتون کی موقع پر موت ہوگئی ، جبکہ ایک دیگر شخص کا علاج کے دوران موت ہوگئی- پولیس نے حادثے میں زخمی ہوئے لوگوں کو پاس کے ہاسپٹل میں بھیج دیا ہے-
 واقع کے وقت گاڑی میں 11 مزدور شامل تھے- حالانکہ ابھی تک حادثے میں مارے گئے لوگوں کی پہچان نہیں ہوپائی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.