جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
آگرہ،30ستمبر(ایجنسی) آگرہ کے پاس اسکول میں مڈ ڈے میل ایک بار پھر بچوں کے لئے خطرناک ثابت ہوا ہے. مڈ ڈے میل کا دودھ پی کر ایک اسکول کے 130 بچے بیمار پڑ...
نئی دہلی، 29ستمبر(ایجنسی) دہلی پولیس نے ایک 34 سال کے وکیل کو جوتے میں spy camera کیمرے لگا کر خواتین کی فحش تصاویر لینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے. پ...
جلپائی گوڑہ،23ستمبر(ایجنسی) خواتین کی حفاظت کو لے کر حکومت کتنے بھی دعوے کرے، زمینی حقیقت بالکل الٹ ہے. منچلوں کا حوصلہ اتنا ہے کہ ان سے بچنے کے لئے خ...
حیدرآباد،22ستمبر(ایجنسی)گورنمنٹ گاندھی ہاسپٹل کے اندر ایک مین ہول سے ایک شخص کی نعش پائی گئی۔مین ہول میں نعش سرکے بل نیچے کی طرف تھی اور دونوں پیر اوپر نظر آرہے تھے،وہاں سے گذررہے ایک میڈیا کے نمائندے...
بھوپال/21ستمبر(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے رائے سین سے ایک دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے. یہاں ایک بچے کو اسکول میں شرارت کے الزام میں درخت سے الٹا ...
ابوظہبی،19ستمبر(ایجنسی) دبئی کی ایک عدالت نے ایک خاتون ملازم کے ہاتھ چومنے کے لئے جنسی تشدد کا مجرم ٹھہرائے گئے ایک ہندوستانی شخص کو تین ماہ قید کی سز...
بنگلور،19ستمبر(ایجنسی) بنگلور شہر میں سڑک پر گڑھے کی وجہ سے ایک جان لیوا حادثے پیش آیا۔ کیس بنگلور ڈویلپمنٹ اتھارٹی یا میونسپل کارپوریشن انجینئرز کے خ...
نئی دہلی،16ستمبر(ایجنسی) ملک کے دارالحکومت دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر واقع کسٹم محکمہ کے اعلی سیکورٹی والے تہہ خانوں سے اسمگلروں س...
نئی دہلی،15ستمبر(ایجنسی) شہر میں ایک اور بچے کی ڈینگو سے موت ہو گئی جس کے بعد اس کے لواحقین نے ہاسپٹل پر لاپرواہی کا الزام لگایا ہے. یہ معاملہ ایسے وق...
را جمند ری : آ ند ھر ا پر دیش کے مشرقی گو دا وری ضلع میں ما ل سے لد ی لا ری جسمیں 18 مزدو ر سوا ر تھے گا ڑی الٹنے سے ہلا ک ہو گئے ۔ ڈسٹر کٹ کلکٹر ایچ ارون کما ر نے بتا یا کہ گا ڑی ڈ چپلی گا و ں ‘ گنٹو...
گڑگاؤں،10ستمبر(ایجنسی) گڑگاؤں میں دو بچیوں کی گاڑی میں دم گھٹنے سے موت ہو گئی. پولیس نے بتایا کہ چار سال کی ہمانشی اور اس کی دو سال کی چھوٹی بہن پنکی ...
چین،10ستمبر(ایجنسی) چین میں ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے. ایک شخص اپنی بیوی کی ناک کاٹ کر صرف اس وجہ کھا گیا کیونکہ اس کی بیوی نے اس کا فون نہی...
سنگا ریڈی: آ ج مید ک ضلع کے کو کنو ر پلی میں ایک سڑ ک حا دثہ میں تین افرا د ہلا ک ہو گئے ۔ حا دثہ اس وقت پیش آیا جب دو کاریں آپس میں ٹکر اگئیں ۔ مر نے والو ں میں بھر ت کما ر ‘ پر وین کما ر اور وجی کے ...
ساؤ پالو،7ستمبر(ایجنسی) برازیل کے Paraty شہر میں ایک بس کے گر کر تباہ ہو کم سے کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی اور 40 دیگر زخمی ہو گئے. فائر بریگیڈ کے ایک ت...
حیدرآباد،5ستمبر(ایجنسی) حیدرآباد میں سال بھر کا ایک بچہ اپنی ماں اور ایک دوسرے شخص کے لاش کے ساتھ دو دن تک گھر میں بند رہا. پڑوسیوں کو دو دن کے بعد اس...
آسام ،5ستمبر(ایجنسی) آسام کے گولپاڑا Goalpara ضلع سے فوج کی انٹیلی جنس یونٹ نے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور ڈیٹونیٹر detonators برآمد کئے ہیں. ...
مدھیہ پردیش،4ستمبر(ایجنسی) گزشتہ دنوں مدھیہ پردیش میں دھار کے ضلع ہسپتال میں چلڈرن وارڈ میں ایک چوہے نے نومولود کی ناک كتر دی تھی. اب اس معاملے میں ہس...
جے پور،3ستمبر(ایجنسی) جے پور کے شیام نگر کے علاقے میں واقع ایک ہوٹل میں پولیس نے چھاپہ مار کر جسم فروشی کے ایک اڈے سے پانچ خواتین، دو گاہک اور ہوٹل آپ...
نئی دہلی،3ستمبر(ایجنسی) ٹیچرس ڈے کی تقریب کے موقع پر President's Medal لینے دہلی آنے والے ایک پرنسپل کے ساتھ ایک ایکسپریس ٹرین میں مبینہ طور پر لوٹ پا...
ناندیڑ: ۲ ستمبر (نامہ نگار)مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے نام سے محکمہ میں مخلوعہ جائیدادوں کی بھرتی کا اشتہار انٹرنیٹ پر جاری کیا گیا ہے ۔ کنڈکٹر ، ڈرائیور ، کلرک ، ٹائپسٹ ان عہدوں کی بھرت...
شملہ،1ستمبر(ایجنسی) ہندوستان تبت نیشنل ہائی وے پر ناتھپا میں آج ایک بس 200 میٹر گہری کھائی میں گر گئی جس سے اس میں سوار 18 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 12...
فریدآباد،31اگسٹ(ایجنسی) دہلی کی رہنے والی 25 سالہ ایک لڑکی کو نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر دو لوگوں نے ایک نجی ہوٹل کے کمرے میں اس کے ساتھ مبینہ طور پر...
سرینگر،29اگسٹ(ایجنسی) جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں فوج کے ایک کیمپ میں ہفتہ کو اتفاقی طور پر ہوئے دھماکے میں فوج کے کم از کم 12 جوان زخمی ہو گئے، جن میں سے سات کی حالت نازک ہے. فوج کے ایک افسر نے بتا...
ورنگل 27؍اگست (اعتماد نیوز)ضلع ورنگل کے چیریال منڈل کے بیوی شوہر اچانک سانپ ڈسنے سے فوت ہوگئے تھے ۔جناب سید مجاہد احسن ناظم ہنمکنڈہ کی قیادت میں جماعت اسلامی ہند ہنمکنڈہ کے ایک وفد نے چیریال پہن...
حید ر آ باد : ایک مسا فر جو کہ دبئی سے شمس آباد ایر پو رٹ پہنچا تھا ‘ کسٹمس آفیسر وں نے تلا شی لینے پر 3.3 کیلو سو نا پکڑ ا گیا ۔ اس سو نے کو پو ڈر بنا کر غیر قا نو نی طو ر پر جو تے میں چھپا کر لا یا ...
حید رآ باد : آج صبح کی اولین سا عتوں میں اننت پو ر ضلع کے نلا چیرو منڈ ل میں دیوا ریڈی پلی کے قریب ایک سڑ ک حا د ثہ میں 3 افرا د ہلا ک ہو گئے ۔ یہ حا دثہ اس وقت پیش آیا جب اسکا ر پیو کے ڈ رائیو ر نے د...
حید رآ باد : آج کسٹمس عہدیداروں نے راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پو رٹ پر دو مسا فرو ں کے پا س سے دیڑ ھ کیلو سو نا ضبط کیا جو کہ جو تو ں میں چھپا کر لا یا جا رہا تھا ۔ دو نو ں مسا فرین دبئی سے ایر پو ر ...
نئی دہلی ،24اگسٹ(ایجنسی) دہلی کے سرکاری اسکولوں میں ملنے والے مڈ ڈے میل پر ایک بار پھر سوال کھڑے ہو گئے ہیں. معاملہ جہانگیرپوری کے SARVODAYA کنیا اسکو...
بہار، 20اگسٹ(ایجنسی) بہار کے روہتاس Rohtas ضلع میں جمعرات کو سون ندی Sone river میں ایک کشتی کا توازن بگڑنے سے پلٹ گئی۔حادثہ میں 6خواتین کی موت ہوگئی۔...
ورنگل پولیس کمشنر سدھیر بابو نے کہا کہ مقفل شدہ مکانات سرقہ کرنے والا بین ضلعی سارق کشور کمار کمشنریٹ کرائم پولیس نے گرفتار کرلیا ۔گرفتار شدہ شخص ملگ گنا پورم منڈل سے تعلق رکھتا ہے لیکن وہ فی ال...