the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 4171 - 4200 of 4920 total results

گلبرگہ ضلع میں بجلی کی زد میں آکر 3ہلاک، ایک زخمی

سنٹرل جیل گلبرگہ میں دیوار منہدم ،5قیدی زخمی گلبرگہ11؍اپریل( اعتماد نیوز): گلبرگہ ضلع میں کل شام ہوئی طوفانی بارش کے دوران بجلیوں کے گرنے سے 3افراد کے ہلاک ہونے اور ایک فرد کے زخمی ہونے کی اطلاعا...

ایل سی بی کی ٹیم نے دو چوروں کو گرفتار کیا

تقریباً۲؍لاکھ روپئے کے زیورات برآمد ناندیڑ:۹؍اپریل (اعتماد نیوز)ناندیڑ شہر کے مختلف علاقوں میں مکانات میں پیش آئے چوری کے واقعات کا سراغ لگانے کا ذمہ ایس پی پرم جیت سنہہ دھیا نے ایل سی بی کی ٹیم...

پانی میں ڈوبنے سے خاتون اور ضعیف شخص ہلاک

ناندیڑ:۹؍اپریل (اعتماد نیوز)ناندیڑ ضلع کے دو مختلف مقامات پر پانی میں ڈوبنے سے خاتون اور ایک ضعیف شخص کی موت ہوگئی ۔ پولس اطلاع کے مطابق حدگاؤں تعلقہ کے برڈ شیواڑا گاؤں کی رہنے والی پشپا یمکورے ...

آٹورکشہ پلٹی ایک مسافر ہلاک

ناندیڑ:۹؍اپریل (اعتماد نیوز)بلولی بودھن روڈ پر ایک مسافر بردار آٹورکشہ پلٹی ہوگیا ۔ جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی ۔ پولس اطلاع کے مطابق بلولی سے بودھن کی طرف جانے والا ایک آٹورکشہ صبح ۱۰؍بجے کے قر...

سڑک حادثہ میں30سے زائد ہلاک :مراقش

سڑک حادثہ میں30سے زائد ہلاک :مراقش

مراقش،10اپریل (ایجنسی)شمالی افریقی ملک مراکش میں بس اور ٹرک کی ٹکر میں کم از کم 31 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ بس کے تمام مسافر نوجوان مراکش...

بس حادثہ میں سات کی موت،17زخمی

دہرادون،9اپریل(ایجنسی) اتراکھنڈ میں دہرادون ضلع کے تیونی علاقے میں آج ایک بس کے گہرے کھڈے میں گرنے سے اس میں سوار سات لوگوں کی موت ہوگئی اور 17دیگر زخمی ہوگئے۔...

دہلی میں ٹکر مار کر گھسیٹتے لیے گئی کار،CCTVمیں قید

نئی دہلی،9اپریل(ایجنسی) قومی دارالحکومت دہلی میں ایک دل دهلانے والا معاملہ سامنے آیا ہے. دراصل دہلی میں ہوئے ایک سڑک حادثہ میں ایک کار سوار نے ایک شخص کو ٹکر مار دی اور اسے گھسیٹتے ہوئے لے گئی. وہیں ی...

چتو ر میں پو لیس انکا و نٹر ‘ 20 ا سمگلر س ہلا ک

چتو ر : ایک پو لیس ا نکا و نٹر میں لا صند ل کی لکڑی کے تقریباٰ 20 اسمگلر س ما رے گئے ‘ یہ وا قعہ آ ج صبح شیشا چلم کے جنگل ‘ چتو ر ضلع میں پیش آ یا ۔ ان صند ل کی لکڑ ی کے ا سمگلر و ں نے پو لیس پر درا ن...

دہلی :کار سوارنے موٹر سیکل والے کو پیٹ پیٹ کر مارڈالا

دہلی :کار سوارنے موٹر سیکل والے کو پیٹ پیٹ کر مارڈالا

نئی دہلی،6اپریل(ایجنسی) اتوار کی رات قریب 11:30 بجے شاہنواز کو کچھ کار سوار افراد نے پیٹ-پیٹ کر مار ڈالا، صرف اس لئے کہ شاہنواز کی موٹر سائیکل ملزمان ...

دہلی :انڈیا گیٹ کے پاس درخت سے لٹکتی لاش ملی

دہلی :انڈیا گیٹ کے پاس درخت سے لٹکتی لاش ملی

دہلی،6اپریل(ایجنسی) دہلی میں پیر کو انڈیا گیٹ کے پاس درخت پر لٹکی ہوئی ایک آدمی کی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی. درخت سے لٹکتے ملے آدمی کی شناخت 31 سال ...

سوئمنگ پول میں ڈوب کر 12سالہ لڑکا فوت

حیدرآباد،4مارچ(ایجنسی)راجیندر نگر کے اپرپلی میں واقعGBRسوئمنگ پول میں ایک 12سالہ لڑکا ریضوان علی تیراکی کے دوران ڈوب کر فوت ہوگیا۔لڑکا ایم ایم پہاڑی کا رہائشی ہے ۔سوئمنگ کرنے کیلئے وہ اپنے چاردوستوں ک...

تمل ناڈومیں سڑک حادثے میں نو افراد ہلاک

تمل ناڈومیں سڑک حادثے میں نو افراد ہلاک

تمل ناڈو،3اپریل(ایجنسی)آج علی الصبح تمل ناڈو کے دارالحکومت کے قریب میں گاڑی اور دودھ لیے جانے والی وین میں ٹکر ہو جانے سے گاڑی میں سوار...

بنگلور کے گرلز ہاسٹل میں فائرنگ،ایک لڑکی کی موت،ملزم گرفتار

بنگلور کے گرلز ہاسٹل میں فائرنگ،ایک لڑکی کی موت،ملزم گرفتار

بنگلور،یکم اپریل(ایجنسی)مشرقی بنگلور کے Kadugodiعلاقے میں بیتی رات دو لڑکیوں پر گولی چلائی گئی جس میں سے ایک لڑکی کی موت ہو گئی، جبکہ دوسری شدید زخمی ...

حید ر آ باد میں دو کمسن بچے دیوا ر گر نے سے ہلا ک

حید ر آ باد 31 مارچ ( اعتماد نیوز) حید ر آ باد کے بو ر ہ بنڈ ہ علا قہ میں ایک گھر کی دیوا ر گر نے سے دو چھو ٹے بچے ہلا ک ہو گئے ۔ یہ وا قعہ پیر کی را ت کو پیش آ یا جبکہ دو بچے جنکی عمریں ڈ ھا ئی سا ل ...

خا تون چار ٹرڈ اکا و نٹنٹ کا مشتبہ مو ت

حید ر آ باد 31 مارچ ( اعتما د نیو ز) پنجہ گٹہ پو لیس اسٹیشن کے حدو د میں نو بیا ہتا خا تون چا ر ٹرڈ اکا و نٹنٹ مشتبہ حا لت میں فو ت ہو گئی۔ بتا یا گیا ہے کہ املا پو رم سے تعلق ر کھنے والی 27 سا لہ انو...

جھارکھنڈمیں بس کھائی میں گری،10افراد ہلاک اور 25زخمی

جھارکھنڈمیں بس کھائی میں گری،10افراد ہلاک اور 25زخمی

جھارکھنڈ،30مارچ(ایجنسی)جھارکھنڈ کے گڑھواgarhwaمیں پیر کی صبح ایک بس کے کھائی میں گر جانے سے 10 مسافروں کی موت ہو گئی اور 25 دیگر زخمی ہو گئے.معلومات ک...

موبائیل فون دھماکے سے7سال کے بچے کی موت

مغربی بنگال،30مارچ(ایجنسی) موبائل فون میں دھماکے سے پیر کو سات سال کے ایک بچے کی موت ہو گئی. Chirudih گاؤں میں اس وقت ہوا جب موبائل کی بیٹری چارج ہو رہی تھی. اسی دوران اس میں اچانک دھماکے ہو گیا.پولیس...

مسی ساگا میں ٹریفک حادثات

مسی ساگا میں ٹریفک حادثات

  مسی ساگا میں مسلسل پیس آنے والے ٹریفک حادثات نے ٹریفک حکام کی کارکردگی کو مشکوک کر دیا ہے۔ مسی ساگا میں تیز رفتار کار پول سے ٹکرا گئی جس کے نتی...

ایر پو ر ٹ پر 3 کیلو سو نا ضبط

حید رآ باد 26 مارچ ( اعتما د نیو ز) شمس آ باد انٹر نیشنل ایر پو رٹ پر ایک مسافر کے پا س سے تین کیلو سو نا ضبط کیا گیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ بنگلو رو سے حید ر آ باد واپس ہو نے والے مسا فر کے پا س سے غیر ق...

پیر و میں ٹریفک حا دثے میں 37 افرا د ہلا ک

لیما 25 مار چ ( ایجنسیز) پیرو میں 3 بسوں اور ٹرک میں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔ پیرو کے جنوب مغربی علاقے ہرامے میں مرکزی شاہراہ پر 3 مسافر بسیں اور ٹرک آپس میں ٹکرا...

سہارا گروپ کے ایک ملازم نے خودکشی کرلی

لکھنؤ، 24؍ مارچ (ایجنسیز) اترپردیش میں سہارا گروپ کے ایک ملازم نے دفتر کی عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ لکھنؤ کے کپورتلا علاقہ میں واقع سہارا کریڈٹ کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹڈ میں بحیثیت مینجر 50 سال...

چا ر مینا ر ایکسپریس ٹرین میں ڈا کہ زنی ‘ مسا فرین کو لوٹ لیا گیا

حید ر آ باد 23 مار چ ( ایجنسیز) چینائی ۔ سکندرآباد چارمینار ایکسپریس میں سفر کر رہے چار افراد پرکاشم ضلع میں اپنے سونے کے زیورات سے محروم ہوگئے ۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے ترجمان کے بموجب ایک شخص ٹرین میں ...

سری کا کلم میں 15 مسا فرین زخمی

سری کا کلم 23 مار چ ( ایجنسیز) سری کا کلم ضلع کے سا سا نم گا و ں نزد تیکالی میں لا ری نے ایک مسا فر بس کو ٹکر دے دی جس کی وجہ سے 15 مسافرین کو زخم آ ئے ۔ یہ حا د ثہ پیر کی صبح پیش آ یا ۔ تما م زخمی مس...

مدھیہ پردیش میں لٹیروں نے خاتون کو چلتی ٹرین سے پھینکا

مدھیہ پردیش میں لٹیروں نے خاتون کو چلتی ٹرین سے پھینکا

بھوپال،20مارچ(ایجنسی)مدھیہ پردیش کے امريا ضلع میں وشاكھاپٹنم ایکسپریس میں سفر کر رہی ایک خاتون سے لٹیرے نے بیگ چھین کر اسے چلتی ٹرین سے پھینک دیا. یہ ...

بزرگ نے دیا شادی کا اشتہار، لڑکی نے کیا اغوا

بزرگ نے دیا شادی کا اشتہار، لڑکی نے کیا اغوا

ریاست تامل ناڈو کےدارالحکومت چنائے میں ساٹھ سالہ بزرگ رام مورتی، جو ایک بینک کے سابق افسر تھے، کچھ دنوں پہلے یہاں ایک اخبار میں شادی کا اشتہار دیا۔ اش...

اترپردیش میں ٹرین کے حادثے میں 30 ہلاک

اترپردیش میں ٹرین کے حادثے میں 30 ہلاک

ریاست اتر پردیش میں ایک مسافر ٹرین کے حادثے میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ حادثہ جمعے کو رائے بریلی کے قریب پیش آیا جب دہرادون سے وارانسی جان...

جونیئرمینیجرسیدسراج الدین سڑک حادثہ میں جاں بحق

کرنول 17؍مارچ(اعتمادنیوز)گورنمنٹ علاقائی پرنٹنگ پریس کرنول میں جونیئرمینیجرکی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے جناب سیدسراج الدین ایک خوف ناک سڑک حادثہ میں انتقال کرگئے،جن کی عمر48سال تھی۔وہ...

علاقہ خونی محلہ میں لو اُلٹیج

مسئلہ کے حل کیلئے مجلسی قائد کی ڈی ای سے نمائندگی ادونی شہر کے علاقہ خونی محلہ میں پچھلے کئی دنوں سے برقی سربراہی میں اُتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے ۔ جس کی وجہہ سے عوام کو مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ ...

شارجہ میں ہندنژاد خاتون سڑک حادثہ میں ہلاک

شارجہ،18مارچ(ایجنسی) متحدہ عرب امارات کے شارجہ میں پیر کو ایک تیز رفتار کار نے ایک ہندوستانی خاتون کو کچل دیا. عورت کی موقع پر ہی موت ہو گئی.اخبار ’گلف ٹوڈے‘ کے مطابق، پولیس نے کہا کہ یہ حادثہ پیر کی ...

بچوں سے جنسی زیادتی چھپانے پر آرچ بشپ پر فرد جرم عائد

ایڈیلیڈ 18 مارچ (آئی این ایس انڈیا) آسٹریلیا میں ایڈیلیڈ کے کیتھولک آرچ بشپ پر بچوں سے کی جانے والی جنسی زیادتیوں کے واقعات پر پردہ ڈالنے کے الزام میں منگل سترہ مارچ کو باقاعدہ فرد جرم عائد کر دی...

Displaying 4171 - 4200 of 4920 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.